Change text size:   <p>Increase font size</p>   <p>Reduce font size</p>  |   Print page:   <p>Print this page</p>
  |   Contact us   Contact us icon   
 
Urdu

اردو - Urdu 

جاۓ روزگار کے قوانین میں تبدیلیوں کے بارے میں اہم معلومات

یکم جنوری 2010 سے NSW کے تمام آجر اور ان کے اجیر، جو پہلے سٹیٹ انڈسٹریل ریلیشنز سسٹم، کے تحت تھے (بنیادی طور پر سول ٹریڈرز اور پارٹنرشپس)، اب وہ نئے نیشنل فیئر ورک سسٹم کے تحت آ جائیں گے۔

اگر آپ کی جاۓ روزگار NSW انڈسٹریل ریلیشنز لاز کے تحت رہی ہے تو کچھ اہم معلومات سے آگاہی حاصل کرنا آپ کیلئے ضروری ہے تاکہ یقینی ہو جاۓ کہ آپ نئ نیشنل سکیم  میں آنے کیلئے تیار ہیں۔

NSW میں کام کرنا (Working in NSW)
ٹیکسیٹیکسی ڈرائیوروں اور اپریٹرز کے لئے (NEW Fact sheets for taxi drivers and operators)